۷ مهر ۱۴۰۳ |۲۴ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 28, 2024
حدیث روز

حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سخت ترین پشیمانی اور زیادہ سرزنش کی علت و سبب کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیر المؤمنين علیه السلام:

أشَدُّ النّاسِ نَدامَةً و أكثَرُهُم مَلامَةً: العَجِلُ النَّزِقُ الّذي لا يُدرِكُهُ عَقلُهُ إلاّ بَعدَ فَوتِ أمرِه

امیر المؤمنين حضرت علی السلام نے فرمایا:

سخت ترین پشیمانی اور زیادہ سرزنش اس شخص کے دامن گیر ہوتی ہے جو جلد باز اور بے فکر ہوتا ہے اور جب کام کا وقت گزر جاتا ہے تو اسے ہوش آتا ہے۔

غررالحکم، حدیث نمبر 3308

تبصرہ ارسال

You are replying to: .